سریل برگر

سریل برگر
ذاتی معلومات
مکمل نامسریل فرانکوئس برگر
پیدائش (1983-02-13) 13 فروری 1983 (عمر 41 برس)
وینٹہوک, جنوب مغربی افریقہ
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا فاسٹ میڈیم گیند باز
حیثیتآل راؤنڈر
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ایک روزہ (کیپ 14)19 فروری 2003  بمقابلہ  انگلینڈ
آخری ایک روزہ3 مارچ 2003  بمقابلہ  نیدرلینڈز
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ایک روزہ فرسٹ کلاس لسٹ اے ٹوئنٹی20
میچ 2 67 115 63
رنز بنائے 11 2,847 2,285 1,019
بیٹنگ اوسط 5.50 24.97 23.31 22.64
100s/50s 0/0 2/19 0/14 0/4
ٹاپ اسکور 6 135 91 56
گیندیں کرائیں 66 8,735 4,602 1,149
وکٹ 0 144 117 46
بالنگ اوسط 25.45 26.86 26.78
اننگز میں 5 وکٹ 5 2 0
میچ میں 10 وکٹ 0 0 0
بہترین بولنگ 6/60 5/23 4/29
کیچ/سٹمپ 1/– 51/– 45/– 24/–
ماخذ: ESPNcricinfo، 22 جون 2017

سریل فرانکوئس برگر (پیدائش: 13 فروری 1983ء) نمیبیا کے سابق کرکٹ کھلاڑی ہیں۔ وہ دائیں ہاتھ کے بلے باز اور دائیں ہاتھ کے درمیانے درجے کے تیز گیند باز ہیں۔ انھوں نے 2003ء میں کرکٹ ورلڈ کپ میں دو ایک روزہ بین الاقوامی میچ کھیلے۔2001ء اور 2004ء کے درمیان لسٹ اے کرکٹ میں بھی حصہ لیا اور جولائی 2005ء میں آئی سی سی ٹرافی میں حصہ لیا۔ان کے بھائی لوئس برگر نے ورلڈ کپ میں نمیبیا کی طرف سے کھیلا جبکہ برنی برگر آئی سی سی ٹرافی میں کھیل چکے ہیں۔ جنوری 2018ء میں، انھیں 2018ء کے آئی سی سی ورلڈ کرکٹ لیگ ڈویژن ٹو ٹورنامنٹ کے لیے نمیبیا کے اسکواڈ کا کپتان نامزد کیا گیا۔ فروری 2018ء میں اس نے 2017-18ء کرکٹ ساوتھ افریقہ صوبائی ون ڈے چیلنج میں فری اسٹیٹ کے خلاف نمیبیا کے لیے کھیلنے کے بعد، کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لی۔

حوالہ جات

[ترمیم]