سرینال ڈی مل | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
تاریخ پیدائش | 23 جون 1941ء |
تاریخ وفات | 13 جون 2024ء (83 سال) |
جماعت | متحدہ قومی جماعت |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
درستی - ترمیم |
سرینال ڈی مل (23 جون 1941ء-13 جون 2024ء) سری لنکا کے سیاست دان اور یونائیٹڈ نیشنل پارٹی سے تعلق رکھنے والے رکن پارلیمنٹ تھے۔ 1981ء میں انھیں سماگی جنا بالاویگایا کے جنرل سکریٹری اور چیف ایگزیکٹو آفیسر کے طور پر مقرر کیا گیا۔[2] انھیں 2015ء میں قومی فہرست کے رکن کے طور پر پارلیمنٹ میں مقرر کیا گیا تھا۔[3][4][5]
سرینال ڈی مل 13 جون 2024ء کو 82 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔[6]