سریہ قطبہ ابن عامر | |
---|---|
عمومی معلومات | |
| |
متحارب گروہ | |
مسلمان | بنو خثعم |
قائد | |
قطبہ بن عامر | نامعلوم |
قوت | |
20 افراد | نامعلوم |
نقصانات | |
کئی زخمی، جان بحق | کئی زخمی، کئی ہلاک |
درستی - ترمیم |
قطبہ بن عامر بن حدیدہ صحابی کے نام سے منسوب یہ کارروائی بنو خثعم کے خلاف تربہ کے قریب ہوئی، قطبہ بن عامر سمیت 20 صحابی شریک ہوئے وہ دس اونٹوں پر سوار تھے جنہیں باری باری استعمال کرتے تھے۔ انھیں حکم تھا کا اچانک حملہ کریں، کیوں کہ دشمن کا علاقہ تھا اور اور وہ تعداد میں زیادہ تھے۔ وہاں پہنچ کر ایک آدمی کوگرفتار کیاتو وہ پہلے گونگا بن گیا اور بعد میں وہ چلا چلا کر لوگوں کو خبردار کرنے لگا۔ اس کی گردن مار دی گئی بعد میں اتنا انتظار کیا کہ لوگ سو جائیں پھر اچانک حملہ کیاجس کے بعد لڑائی شروع ہو گئی، دونوں طرف سے کئی افراد زخمی ہوئے، قطبہ بن عامر نے جس کو قتل کرنا تھا اسے قتل کیا اور اونٹ، بکریاں وغیرہ لے کر مدینہ پہنچ گئے۔[7]
بعد از: سريہ عيينہ بن حصن فزاری |
سرايا الرسول سریہ قطبہ ابن عامر |
قبل از: سريہ ضحاك ابن سفيان كلابی |
{{حوالہ کتاب}}
: |title=
میں بیرونی روابط (معاونت)
{{حوالہ کتاب}}
: |first=
و|title=
میں بیرونی روابط (معاونت)Note: Book contains a list of battles of Muhammad in Arabic, English translation available here
{{حوالہ ویب}}
: مشترک عنوان پر مشتمل حوالہ (معاونت)