سلحدار سلیمان پاشا | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 18ویں صدی حماۃ |
وفات | سنہ 1837ء (86–87 سال) استنبول |
شہریت | سلطنت عثمانیہ |
مناصب | |
بےلربے دمشق | |
برسر عہدہ 1 جون 1783 – 1784 |
|
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
پیشہ ورانہ زبان | عثمانی ترکی |
درستی - ترمیم |
سلحدار سلیمان پاشا (وفات: 1837ء) عثمانی والیٔ دمشق تھا جو 1812ء سے 1816ء تک والیٔ شام رہا۔
سلحدار کی پیدائش وسطی سوریہ میں ہوئی مگر ان کا کام عثمانی ترکوں کے دار الحکومت استنبول سے جڑا رہا۔ انھوں نے سلیمان پاشا العادل کی جگہ دمشق کے گورنر کے طور پر لے لی۔[1]
ماقبل | والی دمشق فروری 1812ء— مئی 1816ء |
مابعد حافظ اماسیالی علی پاشا
|