سلمان رئیس | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
شہریت | سلطنت عثمانیہ |
عملی زندگی | |
پیشہ | فوجی افسر |
عسکری خدمات | |
عہدہ | امیر البحر |
درستی - ترمیم |
سلمان رئیس (انگریزی: Selman Reis) سولہویں صدی کے شروع میں ایک سابقہ قزاق جو عثمانی امیر البحر تھا۔ پہلے وہ مصر کی مملوک بحریہ اور بعد میں عثمانی بحریہ کے تحت پرتگیزی بحریہ سے نبرد آزما رہا۔ سلمان رئیس بحیرہ ایجیئن کے جزیرے لزبوس سے تھا۔ [1]
1517ء میں اس نے پرتگیزی بحریہ سے جدہ کا دفاع کیا۔ [2]