سلمی بنت عمرو

سلمی بنت عمرو
معلومات شخصیت
مقام پیدائش حجاز   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شریک حیات ہاشم بن عبد مناف   ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد عبد المطلب   ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ کاروباری شخصیت   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سلمیٰ بنت عمرو ہاشم بن عبد مناف کی زوجہ اور پیغمبر اسلام محمد بن عبد اللہ کی پر دادی تھی۔ وہ بنو خزرج کی صاحب اثر خواتین میں سے ایک تھی اور بنو نجار قبیلہ کے عمرو نامی شخص کی بیٹی تھی۔

حوالہ جات

[ترمیم]