سلور سرٹیفیکٹ

A picture of a 1934 Silver Certificate (top image is the obverse of the certificate, bottom image is the reverse of the certificate).

چاندی سند امریکی حکومت کی جانب سے 1878ء سے 1964ء تک جاری کردہ ایک زر کاغذ تھی جس کے بدلے چاندی ملاکرتی تھی۔ اب صرف زر کاغذ کے طور پر استعمال ہو سکے ہے۔