لاؤمی 2020ء آئی سی سی ٹوئنٹی20 عالمی کپ خواتین کے دوران تھائی لینڈ کے لیے کھیل رہی ہے۔ | |||||||||||||||||||||||||||
ذاتی معلومات | |||||||||||||||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
پیدائش | چیانگ مائی,[1] تھائی لینڈ | 22 جنوری 1998||||||||||||||||||||||||||
بین الاقوامی کرکٹ | |||||||||||||||||||||||||||
قومی ٹیم | |||||||||||||||||||||||||||
پہلا ایک روزہ (کیپ 7) | 20 نومبر 2022 بمقابلہ نیدرلینڈز | ||||||||||||||||||||||||||
آخری ایک روزہ | 24 نومبر 2022 بمقابلہ نیدرلینڈز | ||||||||||||||||||||||||||
پہلا ٹی20 (کیپ 5) | 3 جون 2018 بمقابلہ پاکستان | ||||||||||||||||||||||||||
آخری ٹی20 | 4 اکتوبر 2022 بمقابلہ سری لنکا | ||||||||||||||||||||||||||
کیریئر اعداد و شمار | |||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||
ماخذ: Cricinfo، 24 نومبر 2022ء |
سلیپورن لاومی (پیدائش:22 جنوری 1998ء) ایک تھائی کرکٹ کھلاڑی ہے۔ [2] وہ فروری 2017ء میں 2017ء خواتین کرکٹ عالمی کپ کوالیفائر میں تھائی لینڈ کی خواتین کی قومی کرکٹ ٹیم کے لیے کھیلی۔ [3] ٹورنامنٹ میں، وہ تھائی لینڈ کے لیے 4 آؤٹ کے ساتھ سب سے زیادہ وکٹیں لینے والی بولر تھیں۔ [4]جون 2018ء میں انھیں 2018ء کے آئی سی سی عالمی ٹی ٹوئنٹی کوالیفائر ٹورنامنٹ کے لیے تھائی لینڈ کی ٹیم میں شامل کیا گیا۔ [5] اس نے ویمنز ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل 3 جون 2018ء کو تھائی لینڈ کے لیے 2018ء خواتین ٹوئنٹی 20 ایشیا کپ میں ڈیبیو کیا۔ [6]