سناس ایوی ایشن | ||||
---|---|---|---|---|
|
||||
تاریخ آغاز | 1979 | |||
ملک | سعودی عرب | |||
درستی - ترمیم |
سناس یا ایس این اے ایس ایوی ایشن (باضابطہ نام: سعودی نیشنل ایئر سروسز لمیٹڈ) ایک کارگو ایئر لائن تھی جو ریاض سعودی عرب میں قائم تھی اور ڈی ایچ ایل انٹرنیشنل ایوی ایشن ایم ای کے لیے خصوصی پروازیں چلاتی تھی۔ [1]
سناس ایوی ایشن 1979 میں قائم کی گئی تھی جو محرق اور الریاض کے درمیان شیڈول پرازیں چلا رہی تھی، اور 1990 کی دہائی کے بعد اس کی خدمات میں توسیع کی گئی۔ [2] سناس کا مالک شہزادہ سعود بن نایف تھا۔ [2]
سناس ایوی ایشن بیڑے میں مندرجہ ذیل طیارے شامل تھے ( فروری 2010): [3]
ایئر لائن نے پہلے مندرجہ ذیل طیارے چلائے تھے: [4]