سنت مؤکدہ: شریعت اسلامی کی اصطلاح میں سنت مؤکدہ وہ عمل ہے جسے نبی محمد بن عبد اللہ یا صحابہ نے عموماً اور اکثر بطور عبادت کیا ہو اور کبھی بغیر کسی عذر کے ترک بھی کیا ہو۔
سنت غیر مؤکدہ: شریعت اسلامی کی اصطلاح میں اس سے مراد ایسے امور ہیں جن کی نبی محمد بن عبد اللہ نہ کی ہو، یعنی کبھی کیا ہو اور کبھی نہ کیا ہو، جیسے عصر کے فرضوں سے پہلے چار رکعت، ہر ہفتے میں سوموار اور جمعرات کے روزے، وغیرہ۔ سنت غیرمؤکدہ کو سنت زائدہ بھی کہتے ہیں۔
یہ ایک ضد ابہام صفحہ ہے۔ ایسے الفاظ جو بیک وقت متعدد معانی پر مشتمل ہوں یا متفرق شعبہ ہائے فنون سے وابستہ ہوں، انہیں ضد ابہام صفحہ کہا جاتا ہے۔ اگر کسی اندرونی ربط کے ذریعہ آپ اس صفحہ تک پہونچے ہیں تو، آپ اس ربط کو درست کرنے کی کوشش کرسکتے ہیں تاکہ وہ ربط درست اور متعلقہ صفحہ سے مربوط ہو جائے۔ مزید تفصیل کے لیے ویکیپیڈیا:ضد ابہام ملاحظہ فرمائیں۔