سندیپ جورا

سندیپ جورا
ذاتی معلومات
مکمل نامسندیپ جورا
پیدائش (2001-10-20) 20 اکتوبر 2001 (عمر 23 برس)
مہندرنگر, کنچنپور، نیپال
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
حیثیتبلے باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ایک روزہ (کیپ 19)28 جنوری 2019  بمقابلہ  متحدہ عرب امارات
آخری ایک روزہ21 فروری 2023  بمقابلہ  سکاٹ لینڈ
پہلا ٹی20 (کیپ 24)31 جنوری 2019  بمقابلہ  متحدہ عرب امارات
آخری ٹی2010 اکتوبر 2019  بمقابلہ  سلطنت عمان
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ایک روزہ ٹوئنٹی20آئی
میچ 5 6
رنز بنائے 56 101
بیٹنگ اوسط 11.20 20.20
100s/50s 0/0 0/1
ٹاپ اسکور 28 53*
گیندیں کرائیں 0 0
وکٹ 0 0
بولنگ اوسط - -
اننگز میں 5 وکٹ 0 0
میچ میں 10 وکٹ 0 0
بہترین بولنگ 0/0 0/0
کیچ/سٹمپ 0/0 3/0
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 10 اکتوبر 2019ء

سندیپ جورا (پیدائش: 20 اکتوبر 2001ء) نیپال کا ایک کرکٹ کھلاڑی ہے۔ [1] [2] انھوں نے اپنے بین الاقوامی کرکٹ کا آغاز 28 جنوری 2019ء کو متحدہ عرب امارات کے خلاف سیریز کے تیسرے ایک روزہ میچ میں کیا ۔ [3] [4] وہ ٹی20 بین الاقوامی میں نصف سنچری بنانے والے سب سے کم عمر کھلاڑی ہیں۔ نومبر 2019ء میں انھیں بنگلہ دیش میں 2019ء کے اے سی سی ایمرجنگ ٹیمز ایشیا کپ کے لیے نیپال کی ٹیم میں شامل کیا گیا۔ [5] اسی مہینے کے آخر میں انھیں 2019ء کے ساؤتھ ایشین گیمز میں کرکٹ ٹورنامنٹ کے لیے نیپال کے سکواڈ میں بھی شامل کیا گیا۔ [6] نیپال کی ٹیم نے تیسری پوزیشن کے پلے آف میچ میں مالدیپ کو پانچ وکٹوں سے شکست دے کر کانسی کا تمغا جیتا۔ [7]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "डेब्यू ब्वाइ सन्दीप जोराः घरेलु क्रिकेटबाट चम्किएका ब्याट्सम्यान"۔ Online Khabar۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 جنوری 2019 
  2. "Emerging Players to Watch Under 21: Part 1"۔ Emerging Cricket۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 اپریل 2020 
  3. "Sundeep Jora"۔ ESPNCricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 جنوری 2019 
  4. "The Kathmandu Post -Jora, Sarraf, Sarki break into national fold"۔ kathmandupost.ekantipur.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 جنوری 2019 
  5. "Final Squad Announced For Emerging Cup, Khadka and Lamichhane Miss Out"۔ dailylivescores۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 نومبر 2019 
  6. "Lamichhane to miss SAG"۔ My Republica۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 نومبر 2019 
  7. "South Asian Games: Bronze for Nepal in men's cricket"۔ The Himalayan Times۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 دسمبر 2019