سوئی دھاگا | |
---|---|
ریلیز پوسٹر | |
ہدایت کار | شرت کتریا |
پروڈیوسر | منیش شرما ادیتیہ چوپڑا |
تحریر | شرت کتریا |
ستارے | ورن دھون انوشکا شرما |
موسیقی | انو ملک |
سنیماگرافی | انیل مہتا |
ایڈیٹر | چرو شری رائے |
پروڈکشن کمپنی | |
تقسیم کار | یش راج فلمز |
تاریخ نمائش |
|
ملک | بھارت |
زبان | ہندی |
سوئی دھاگا ایک بھارتی فلم ہے۔ اس فلم کے ہدایت کار شرت کتریا ہیں جبکہ پروڈیوسر منیش شرما ہیں۔ اس فلم کے ستارے ورن دھون اور انوشکا شرما ہیں۔ فلم کو 28 ستمبر، 2018ء کو جاری کیا گیا۔[1][2][3]
فلم کے منصوبے کا اعلان جولائی 2017ء کو کیا گیا تھا۔[6] فلم کی شوٹنگ فروری 2018ء میں شروع ہوئی اور جولائی 2018ء میں ختم ہوئی۔[7][8]
13 اگست، 2018ء کو فلم کا ٹیزر جاری کیا گیا۔[9] فلم 28 ستمبر، 2018ء کو جاری ہوئی۔
فلم کے گانے انو ملک نے کمپوز کیے۔
نمبر. | عنوان | گلوکار | طوالت |
---|---|---|---|
1. | "چاؤ لاگا" | پپون، رونکینی گپتا | 5:48 |
2. | "کھتر پتر" | پپون | 5:35 |
3. | "تو ہی اہم" | رونکنی گپتا | 5:15 |
4. | "سوئی دھاگا" | دیویا کمار | 5:25 |
5. | "سب بڑھیا ہے" | سکھویندر سنگھ، سلمان علی | 3:56 |
کل طوالت: | 25:59 |