فائل:SNGPL logo.jpg | |
افراد کار | |
---|---|
کپتان | ![]() |
کوچ | ![]() |
مالک | سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ |
معلومات ٹیم | |
باضابطہ ویب سائٹ: | www.sngpl.com.pk |
سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ کرکٹ ٹیم پاکستان کی فرسٹ کلاس کرکٹ کھیلنے والی ٹیم ہے جو سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ کی ملکیت ہے۔ اس نے قائد اعظم ٹرافی، پیٹرنز ٹرافی، پینٹنگولر ٹرافی میں حصہ لیا، اس کے علاوہ محدود اوور کرکٹ بھی کھیلتی ہے۔