سوفی ایکلسٹن

سوفی ایکلسٹن
ایکلیسٹون 2019ء ویمنز ایشز کے واحد ٹیسٹ کے دوران
ذاتی معلومات
پیدائش (1999-05-06) 6 مئی 1999 (عمر 25 برس)
چیسٹر، چیشائر، انگلینڈ
بلے بازیدائیں ہاتھ کی بلے باز
گیند بازیبائیں ہاتھ کی اسپن گیند باز
حیثیتگیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ (کیپ 157)9 نومبر 2017  بمقابلہ  آسٹریلیا
آخری ٹیسٹ27 جون 2022  بمقابلہ  جنوبی افریقہ
پہلا ایک روزہ (کیپ 128)8 اکتوبر 2016  بمقابلہ  ویسٹ انڈیز
آخری ایک روزہ24 ستمبر 2022  بمقابلہ  بھارت
پہلا ٹی20 (کیپ 40)3 جولائی 2016  بمقابلہ  پاکستان
آخری ٹی2015 ستمبر 2022  بمقابلہ  بھارت
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2013–2014چیشائر
2015– تاحاللنکاشائر
2016–2019لنکاشائر تھنڈر
2019–2020ٹریل بلیزرز
2020– تاحالنارتھ ویسٹ تھنڈر
2021– تاحالمانچسٹر اوریجنلز
2022سپر نواس
2022/23– تاحالسڈنی سکسرز
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ ایک روزہ ٹوئنٹی20آئی لسٹ اے
میچ 5 52 61 98
رنز بنائے 103 272 158 829
بیٹنگ اوسط 34.33 10.88 19.75 14.29
100s/50s 0/0 0/0 0/0 0/3
ٹاپ اسکور 35 33* 33* 64
گیندیں کرائیں 1,352 2,864 1,334 5,142
وکٹ 17 82 82 168
بالنگ اوسط 37.70 21.96 16.34 17.42
اننگز میں 5 وکٹ 0 1 0 3
میچ میں 10 وکٹ 0 0 0 0
بہترین بولنگ 4/88 6/36 4/18 6/12
کیچ/سٹمپ 2/– 13/– 18/– 24/–
ماخذ: کرکٹ آرکائیو، 27 ستمبر 2022ء

سوفی ایکلسٹن (پیدائش 6 مئی 1999ء) انگلستان کی ایک خاتون کرکٹ کھلاڑی ہے جو لنکاشائر ، نارتھ ویسٹ تھنڈر ، مانچسٹر اوریجنلز ، سڈنی سکسرز اور انگلینڈ کے لیے کھیلتی ہے۔ [1] [2] [3] دسمبر 2018ء میں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے انھیں سال کی ابھرتی ہوئی کھلاڑی قرار دیا۔ [4] مارچ 2020ء میں آئی سی سی خواتین کے ٹی20 ورلڈ کپ کے اختتام پر، وہ خواتین کی ٹی20 انٹرنیشنل کرکٹ میں دنیا کی نمبر ایک بولر بن گئیں۔ [5] جولائی 2021ء میں ایکلسٹن کو جون 2021ء کے لیے آئی سی سی ویمنز پلیئر آف دی منتھ نامزد کیا گیا ۔[6]

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Sophie Ecclestone"۔ ESPN Cricinfo۔ 12 اگست 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 جولا‎ئی 2016 
  2. "Sophie Ecclestone: England bowler on crochet, cricket & homesickness"۔ BBC Sport۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 جون 2020 
  3. "20 women cricketers for the 2020s"۔ The Cricket Monthly۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 نومبر 2020 
  4. "Ecclestone beats Rodrigues, Yadav to Emerging Player award"۔ International Cricket Council۔ 31 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 دسمبر 2018 
  5. Amy Lofthouse (23 June 2020)۔ "Sophie Ecclestone: England bowler on crochet, cricket & homesickness"۔ BBC Sport۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 جون 2020 
  6. "Conway and Ecclestone voted ICC Players of the Month for June"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 جولا‎ئی 2021