سيد نبی اللہ | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1860ء لکھنؤ |
وفات | سنہ 1925ء (64–65 سال) لکھنؤ |
شہریت | برطانوی ہند |
عملی زندگی | |
پیشہ | وکیل ، سیاست دان |
درستی - ترمیم |
سيد نبی اللہ ایک ممتاز بیرسٹر[1] اور آل انڈیا مسلم لیگ کے نامور رہنماؤں میں سے ایک تھے جن کا تعلّق ہندوستان کے لکھنؤ شہر سے تھا۔ وہ آل انڈیا مسلم لیگ کے بانیوں میں سے ایک تھے۔
سيد نبی اللہ کا انتقال 1925ء میں 65 سال کی عمر میں ہوا۔[2][3] لکھنؤ میں ایک سڑک کا نام نبی اللہ روڈ رکھا گیا ہے۔[4]