سٹار سکرین اعزاز برائے بہترین ہونہار نووارد خاتون اداکارہ ایک اعزاز ہے جو ہندی زبان میں بننے والی فلموں میں بہترین ہونہار نووارد خاتون اداکارہ کی خدمات کے اعتراف میں ہر سال کسی ایک اداکارہ کو دیا جاتا ہے۔ یہ اعزاز سب سے پہلے سونالی باندرے کو دیا گیا۔