سٹیو پالفرمین

سٹیو پالفرمین
کرکٹ کی معلومات
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیوکٹ کیپر
ماخذ: Cricinfo، 7 مارچ 2006

سٹیون جان پالفرمین (پیدائش: 12 مئی 1970ء) جنوبی افریقہ کے سابق بین الاقوامی کرکٹ کھلاڑی ہیں ۔ پالفرا مین مشرقی لندن ، صوبہ کیپ میں پیدا ہوئے تھے۔ انھوں نے 1996ء میں 7 ایک روزہ بین الاقوامی میچ کھیلے۔ وہ وکٹ کیپر تھے ۔ انھوں نے 1996ء کا کرکٹ ورلڈ کپ بھی کھیلا۔ انھوں نے ایک روزہ بین الاقوامی میچوں میں 13.75 کی بیٹنگ اوسط کے ساتھ 55 رنز بنائے۔ ان کا سب سے زیادہ سکور 28 تھا۔ [1]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Steve Palframan Profile"۔ Cricbuzz.com۔ Times Internet Limited۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 اکتوبر 2021