سچن (اداکار) | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 17 اگست 1957ء (67 سال) ممبئی |
شہریت | بھارت |
زوجہ | سپریا پلگاونکر (1985–) |
اولاد | شریا پلگاؤںکر |
عملی زندگی | |
پیشہ | اداکار ، فلم ہدایت کار ، ٹیلی ویژن اداکار |
پیشہ ورانہ زبان | ہندی ، مراٹھی |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
سچن پلگاونکر جو فلمی دنیا میں صرف سچن (انگریزی: Sachin) کے نام سے جانے جاتے ہیں ایک بھارتی فلم اور ٹیلی ویژن اداکار، ہدایت کار ، گلوکار اور فلم پروڈیوسر ہیں۔