سکھ تہواروں کی فہرست

ذیل میں سکھ تہواروں کی فہرست ہے جنہیں سکھ مذہب سے تعلق رکھنے والے افراد مناتے ہیں۔

دیگر سکھ تہوار

[ترمیم]

درج بالا تہواروں کے علاوہ مزید کچھ تہوار (تقریباً 45) ایسے ہیں جو بعض مخصوص علاقوں میں چھوٹے پیمانے پر منائے جاتے ہیں۔ ایسے تہواروں میں پرکاش اتسو (دیگر آٹھ گروؤں کے یوم پیدائش)، گروگڑی دیوس، جیوتی جوت دیوس (دوسرے سکھ گروؤں کی برسی)، پتنگوں کا بسنت تہوار جو وڈالی گاؤں (جہاں گرو گروبند سنگھ 1595ء میں پیدا ہوئے تھے) کے چہراتر صاحب کے گردوارہ میں منایا جاتا ہے،[1] وغیرہ۔ سکھ اپنے تمام تہواروں میں گردوارہ میں جمع ہو کر گرو گرنتھ صاحب کی تعظیم بجا لاتے ہیں، گربانی اور کیرتن سنتے اور پاٹھ پڑھتے ہیں۔

نیز مقامی طور پر کچھ میلے لگتے ہیں جن کی تاریخی اہمیت سکھوں کے نزدیک مسلم ہے اور ہزاروں کی تعداد میں سکھ ان میلوں میں کھنچے چلے آتے ہیں۔ ان میں بعض اہم میلے حسب ذیل ہیں:

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Johar, Surinder Singh Holy Sikh Shrines