سہان آراچیگے

سہان آراچیگے
ذاتی معلومات
پیدائش (1996-05-13) 13 مئی 1996 (عمر 28 برس)
راگاما, سری لنکا
بلے بازیبائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا آف بریک گیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ایک روزہ (کیپ 210)7 جولائی 2023  بمقابلہ  ویسٹ انڈیز
آخری ایک روزہ9 جولائی 2023  بمقابلہ  نیدرلینڈز
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2015–2018کولٹس کرکٹ کلب
2018–2019نیگومبو کرکٹ کلب
2019- تاحالنونڈ اسکرپٹس کرکٹ کلب
2020- تاحالگالے گلیڈی ایٹرز
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 7 جولائی 2023ء

سہان آراچیگے (پیدائش 13 مئی 1996) ایک سری لنکن کرکٹ کھلاڑی ہے۔ [1] اس نے 2 جنوری 2016ء کو 2015-16ء پریمیئر لیگ ٹورنامنٹ میں کولٹس کرکٹ کلب کے لیے اپنا فرسٹ کلاس ڈیبیو کیا۔ [2]

جون 2022ء میں انھیں آسٹریلیا کے دورہ سری لنکا کے دوران آسٹریلیا اے کے خلاف ان کے میچوں کے لیے سری لنکا اے کے دستے میں شامل کیا گیا۔ [3]

مارچ 2023ء میں انھیں نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے لیے ایک روزہ بین الاقوامی اور ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل دونوں دستوں میں شامل کیا گیا۔ [4]

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Sahan Arachchige"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 مارچ 2017 
  2. "AIA Premier League Tournament, Group B: Badureliya Sports Club v Colts Cricket Club at Kaluthara, Jan 2-3, 2016"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 مارچ 2017 
  3. "Sri Lanka 'A' squads announced for Australia 'A' games"۔ The Papare۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 جون 2022 
  4. "Sri Lanka name squad for limited-overs leg of New Zealand tour"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 مارچ 2023