سہرا اکرم | ||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
ذاتی معلومات | ||||||||||||||
ملک | پاکستان | |||||||||||||
پیدائش | پاکستان | 1 اکتوبر 1995|||||||||||||
رہائش | پاکستان | |||||||||||||
سنگل اور وومن ڈبل | ||||||||||||||
اعلی ترین درجہ بندی | 276 (وومن سنگل 6 ستمبر 2018) [1] 354 (وومن ڈبل 6 ستمبر 2018)[1] | |||||||||||||
موجودہ درجہ بندی | 508 (وومن سنگل 16 نومبر 2020) 416 (وومن ڈبل 16 نومبر 2020) | |||||||||||||
تمغے
| ||||||||||||||
BWF profile |
سہرا اکرم (پیدائش: 1 اکتوبر 1995ء) [2] پاکستان سے تعلق رکھنے والی بیڈمنٹن کھلاڑی ہیں۔
سہرا اکرم ملکی سطح کے مقابلوں میں واپڈا کی نمائندگی کرتی ہے جن میں نیشنل چیمپین شپ [3] اور قومی کھیل شامل ہیں۔
2020ء پاکستان کے شہر لاہور میں منعقدہ 57 ویں نیشنل بیڈ منٹن چیمپیئن شپ میں، سہرا اکرم نے سنگل اور وومن ڈبل میں حصہ لیا۔ سنگل میں، وہ سیمی فائنل میں پہنچی جہاں اسے اپنی ساتھی، ماحور شہزاد، نے ایونٹ میں شکست دی۔[4] ڈبل میں اس نے ہما جاوید کے ساتھ جوڑی بنائی اور اسے ماحور شہزاد (واپڈا) اور پلوشا بشیر (این بی پی) نے 2 سیٹ (21-9 اور 21-8) سے شکست دی۔[3]
اکرم چھ رکنی خواتین کی ٹیم میں شامل تھی جس نے نیپال، کھٹمنڈو میں منعقدہ جنوب ایشیائی کھیل، 2019ء میں حصہ لیا۔ [5]