فائل:Sialkot-Stalions.jpg | |
افراد کار | |
---|---|
کوچ | اعجاز احمد جونئیر |
مالک | آڈیونک |
معلومات ٹیم | |
/ | |
تاسیس | 2004 |
جناح اسٹیڈیم | |
گنجائش | 30,000 |
تاریخ | |
فیصل بینک ٹی/20 کپ جیتے | 6
(2005–06) (2006–07) (2008–09) (2009) (2009–10) (2011–12) |
باضابطہ ویب سائٹ: | سیالکوٹ سٹالینز |
سیالکوٹ سٹالینز سیالکوٹ، پنجاب، پاکستان سے تعلق رکھنے والی کرکٹ ٹیم ہے جو ہائیر ٹی/20 کپ میں حصہ لیتی ہے۔ یہ ٹیم 2004ء کو قائم ہوئی۔ اس ٹیم کا گھر میدان جناح اسٹیڈیم ہے۔ یہ ٹیم مجوزہ پاکستان سپر لیگ کی 16 ٹیموں میں سے ایک ٹیم ہے۔ سابق پاکستانی کرکٹ کھلاڑی شعیب ملک اس ٹیم کے کپتان جبکہ نعیم اختر اس ٹیم کے تربیت کار ہیں۔
سیالکوٹ سٹالینز پاکستانی ٹوئنٹی/20 کرکٹ تاریخ کی سب سے کامیاب ٹیم ہے۔ اس ٹیم نے 2005/06ء اور 2009/10ء کے درمیان مسلسل پانچ مرتبہ ہائیر ٹی/20 کپ جیتے۔ اس دوران اس ٹیم نے مسلسل 25 فتوحات اپنے نام کیں جو ٹوئنٹی/20 کرکٹ ٹیموں کا ایک عالمی ریکارڈ ہے۔
سیالکوٹ سٹالینز دنیا کی ان ٹیم ان آٹھ ٹیموں میں سے ایک تھی جنھوں نے بھارت میں منعقد ہونے والی 2008 چیمپئنز لیگ ٹوئنٹی/20 کے لیے کوالیفائی کیا، لیکن یہ مقابلہ 2008 ممبئی حملوں کی وجہ سے ملتوی کر دیا گیا۔
سیالکوٹ سٹالینز پہلی پاکستانی مقامی ٹیم ہے جس کو 2012ء میں جنوبی افریقا میں منعقد ہونے والے “چیمپئنز لیگ ٹوئنٹی/20 کرکٹ ٹورنامنٹ میں کھیلنے کے لیے مدعو کیا گیا۔[1] اس کے بعد چیمپئنز لیگ ٹوئنٹی/20 کے لیے بھارت کرکٹ بورڈ کی منظوری کے بعد اس ٹیم کو چیمپئنز لیگ ٹوئنٹی/20 کھیلنے کا پروانہ مل گیا۔[2] سیالکوٹ سٹالینز کو دیگر ممالک کے چھ ٹیموں کے ساتھ اس ٹورنامنٹ کے لیے کوالیفائی کرنے کے لیے مقابلہ کرنا تھا، جس کے بعد اس ٹورنامنٹ میں موجود دو ٹیموں کی شمولیت کا فیصلہ ہونا تھا۔
بین الاقوامی کرکٹ کھیلنے والے کھلاڑیوں کی پہچان کے لیے ان کے ناموں کوموٹا لکھا گیا ہے۔
عدد | نام | قومیت | تاریخ پیدائش | بلے بازی | گیند بازی | دیگر معلومات |
---|---|---|---|---|---|---|
بلے باز | ||||||
حارث سہیل | 9 جنوری 1989 | بائیں ہاتھ | بائیں ہاتھ بائیں ہاتھ میڈیم | |||
قیصر عباس | 7 مئی 1982 | بائیں ہاتھ | سلو بائیں ہاتھ آرتھوڈوکس | |||
محمد عبید | 14 نومبر 1989 | دائیں ہاتھ | ||||
شاہد یوسف | 15 جون 1986 | دائیں ہاتھ | دائیں ہاتھ میڈیم فاسٹ | |||
علی خان | 1 جولائی 1989 | دائیں ہاتھ | دائیں ہاتھ میڈیم فاسٹ | |||
عمران نذیر | 16 نومبر 1981 | دائیں ہاتھ | لیگ بریک | |||
محمد ایوب ڈوگر | 13 ستمبر 1979 | دائیں ہاتھ | دائیں ہاتھ آف بریک | |||
آل راؤنڈرز | ||||||
شعیب ملک | 1 فروری 1982 | دائیں ہاتھ | دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ آف بریک | کپتان | ||
بلاول بھٹی | 17 ستمبر 1991 | دائیں ہاتھ | دائیں ہاتھ فاسٹ | |||
علی اکبر | 25 نومبر 1984 | دائیں ہاتھ | ||||
کامران یونس | 20 جنوری 1985 | دائیں ہاتھ | سلو بائیں ہاتھ آرتھوڈوکس | |||
منصور امجد | 14 دسمبر 1987 | دائیں ہاتھ | لیگ بریک گگلی | |||
وکٹ کیپرز | ||||||
شکیل عنصر | 11 نومبر 1978 | دائیں ہاتھ | ||||
گیند باز | ||||||
نوید الحسن | 28 فروری 1978 | دائیں ہاتھ | دائیں ہاتھ میڈیم فاسٹ | |||
عبد الرحمن | 1 مارچ 1980 | بائیں ہاتھ | سلو بائیں ہاتھ آرتھوڈوکس | |||
نوید عارف | 2 نومبر 1981 | بائیں ہاتھ | بائیں ہاتھ میڈیم فاسٹ | |||
رضا حسن | 8 جون 1992 | دائیں ہاتھ | سلو بائیں ہاتھ آرتھوڈوکس | |||
محمد علی عرفان | 22 اکتوبر 1994 | دائیں ہاتھ | دائیں ہاتھ فاسٹ باؤلر |
سال | میچ کھیلے | جیتے | ہارے | بے نتیجہ | % جیت کی اوسط |
---|---|---|---|---|---|
ٹی/20 کپ 2004/05 | 3 | 1 | 2 | 0 | 33.33% |
ٹی/20 کپ 2005/06 | 8 | 8 | 0 | 0 | 100.00% |
ٹی/20 کپ 2006/07 | 4 | 4 | 0 | 0 | 100.00% |
ٹی/20 کپ 2008/09 | 4 | 4 | 0 | 0 | 100.00% |
ٹی/20 کپ 2009 | 4 | 4 | 0 | 0 | 100.00% |
ٹی/20 کپ 2009/10 | 4 | 4 | 0 | 0 | 100.00% |
ٹی/20 کپ 2010/11 | 2 | 1 | 1 | 0 | 50.00% |
سپر 8 ٹی/20 2011 | 4 | 2 | 2 | 0 | 50.00% |
ٹی/20 کپ 2011/12 | 4 | 4 | 0 | 0 | 100.00% |
سپر 8 ٹی/20 2012 | 5 | 5 | 0 | 0 | 100.00% |
چیمپئنز لیگ ٹوئنٹی/20 2012 | 2 | 1 | 1 | 0 | 50.00% |
ٹی/20 کپ 2012/13 | 6 | 4 | 2 | 0 | 66.67% |
سپر 8 2013 | 5 | 3 | 2 | 0 | 60.00% |
ٹی/20 کپ 2013/14 | 5 | 3 | 2 | 0 | 60.00% |
مجموعہ | 60 | 48 | 12 | 0 | 80.00% |
مقابل ٹیم | کھیلے | جیتے | ہارے | بے نتیجہ | % جیت کی اوسط |
---|---|---|---|---|---|
ایبٹ آباد فالکنز | 2 | 2 | 0 | 0 | 100.00% |
آکلینڈ ایسز | 1 | 0 | 1 | 0 | 00.00% |
فیصل آباد وولوز | 4 | 3 | 1 | 0 | 75.00% |
ہیمپشائر رائلز | 1 | 1 | 0 | 0 | 100.00% |
حیدرآباد ہاکس | 5 | 5 | 0 | 0 | 100.00% |
اسلام آباد لیپرڈز | 3 | 2 | 1 | 0 | 66.67% |
کراچی ڈولفنز | 8 | 6 | 2 | 0 | 75.00% |
کراچی زیبراز | 8 | 7 | 1 | 0 | 87.50% |
لاہور ایگلز | 5 | 4 | 1 | 0 | 80.00% |
لاہور لائینز | 7 | 4 | 3 | 0 | 57.14% |
لاڑکانہ بلز | 1 | 1 | 0 | 0 | 100.00% |
ملتان ٹائیگرز | 5 | 4 | 1 | 0 | 80.00% |
پشاور پینتھرز | 2 | 2 | 0 | 0 | 100.00% |
کوئٹہ بیئرز | 2 | 2 | 0 | 0 | 100.00% |
راولپنڈی ریمز | 6 | 5 | 1 | 0 | 83.33% |
مجموعہ | 60 | 48 | 12 | 0 | 80.00% |
|url=
(معاونت)[مردہ ربط]