سیتارام پنچال | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1963ء نروانا |
وفات | 10 اگست 2017ء (53–54 سال)[1] ممبئی |
وجہ وفات | سرطان |
طرز وفات | طبعی موت |
شہریت | ![]() |
زوجہ | اما پنچال |
عملی زندگی | |
پیشہ | اداکار |
![]() |
IMDB پر صفحات |
درستی - ترمیم ![]() |
سیتارام پنچال (1963 – 10 اگست 2017ء، ممبئی) ایک بھارتی فلمی اداکار تھا جس نے سلم ڈاگ ملينیئر (2008ء)، پپلی لائیو (2010ء)، دی لیجنڈ آف بھگت سنگھ (2002ء) اور جولی ایل ایل بی 2 (2017ء) جیسی کامیاب فلموں میں اداکاری کی۔[2][3]
وہ گردوں اور پھیپھڑوں کے سرطان میں مبتلا تھا۔[4][5] ہریانہ حکومت نے علاج کے لیے بطور امداد ₹5 لاکھ روپے دیے تھے۔[6] سنٹا نے بھی پنچال کی مدد کے لیے ایک درخواست پیش کی تھی۔[7] سیتارام پنچال کی وفات 2017ء میں ہوئی۔