سید نور الحسن | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
حکومت ہند وزیر (حکومت) of تعلیم, بہبود and ثقافت | |||||||
مدت منصب 24 March 1972 – 24 March 1977 | |||||||
| |||||||
12 (عدد) Ambassador to the Soviet Union | |||||||
مدت منصب 1983 – 1986 | |||||||
| |||||||
13th Governor of West Bengal | |||||||
مدت منصب 12 August 1986 – 1 March 1989 | |||||||
| |||||||
اوڈیشا کے گورنروں کی فہرست | |||||||
مدت منصب 20 November 1988 – 6 February 1990 | |||||||
| |||||||
Governor of West Bengal | |||||||
مدت منصب 6 February 1990 – 12 July 1993 | |||||||
| |||||||
اوڈیشا کے گورنروں کی فہرست | |||||||
مدت منصب 1 February 1993 – 31 May 1993 | |||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 26 دسمبر 1921ء لکھنؤ |
||||||
وفات | 12 جولائی 1993ء (72 سال) کولکاتا |
||||||
وجہ وفات | گردے فیل | ||||||
طرز وفات | طبعی موت | ||||||
شہریت | برطانوی ہند (–14 اگست 1947) بھارت (26 جنوری 1950–) |
||||||
رکن | رائل ہسٹری سوسائٹی | ||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | الہ آباد یونیورسٹی نیو کالج، اوکسفرڈ |
||||||
پیشہ | مصنف ، سیاست دان ، مورخ ، سفارت کار | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [1] | ||||||
اعزازات | |||||||
فیلو رائل ایشیاٹک سوسائٹی برطانیہ و آئرلینڈ فیلو آف رائل ہسٹری سوسائٹی |
|||||||
درستی - ترمیم |
سید نور الحسن (انگریزی: Saiyid Nurul Hasan)(26 دسمبر 1921ء-12 جولائی 1993ء) بھارت کے سابق وزیر تعلیم، رکن راجیہ سبھا ، وزیر برائے ثقافت اور مغربی اور اوڈیشا کے گورنر رہ چکے ہیں۔[2][3][4]
سید نورالحسن کی ولادت لکھنؤ، بھارت میں ہوئی۔ ان خاندان متحدہ ریاست میں تعق دار (مدد معاش) تھا۔ ان کے والد سید ابو الحسن اور والدہ نور فاطمہ تھیں۔
SHRI M. M. RAJENDRAN
NAME OF THE GOVERNORS OF Odisha