سیرت ابن کثیر

السيرة النبوية لابن كثير المعروف سیرت ابن کثیر دراصل حافظ ابن کثیر کی مشہور تاریخ البدایہ والنہایہ کا ہی ایک حصہ ہے جو علاحدہ سے اس مستقل نام سے چار جلدوں میں شائع ہو چکا ہے۔ یہ سیرت نہایت جامع، مبسوط اور مستند روایات پر مبنی ہے۔