سیف بدر | |
---|---|
شخصی معلومات | |
پیدائش | 3 جولائی 1998ء (27 سال) سیالکوٹ |
عملی زندگی | |
ٹیم | |
لاہور قلندرز (2017–2017) ملتان سلطانز (2018–) |
|
پیشہ | کرکٹ کھلاڑی |
کھیل | کرکٹ |
درستی - ترمیم ![]() |
سیف بدر (پیدائش:3 جولائی 1998ء) ایک پاکستانی کرکٹ کھلاڑی ہے۔ [1] اس نے 19 اپریل 2016ء کو 2016ء کے پاکستان کپ میں پنجاب کے لیے لسٹ اے میں کرئیر کا آغاز کیا۔ [2] اس نے 26 ستمبر 2017ء کو 2017-18 قائد اعظم ٹرافی میں خان ریسرچ لیبارٹریز کے لیے اپنے فرسٹ کلاس کرئیر کا آغاز کیا۔[3] انھوں نے 18 نومبر 2017ء کو 2017-18ء قومی ٹی 20 کپ میں پشاور کے لیے اپنے ٹوئنٹی 20 کرئیر کا آغاز کیا۔ [4]