سیلیکون ڈاکس (انگریزی: Silicon Docks) ڈبلن، جمہوریہ آئرلینڈ میں ایک علاقے کا نام ہے۔ یہ عرفیت سیلیکون ویلی کے نام پر ہے اور اس کی وجہ علاقے میں اعلیٰ طرزیات کمپنیوں کے صدر دفاتر کا ارتکاز ہونا ہے جس میں گوگل، [1] فیس بک،[2] ٹویٹر [3] اور ایمیزون [4] قابل ذکر ہیں۔