سیمز احمد پاشا | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
مناصب | |||||||
صدر اعظم | |||||||
برسر عہدہ 13 اکتوبر 1579 – 27 اپریل 1580 |
|||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
وفات | 27 اپریل 1580ء استنبول |
||||||
شہریت | سلطنت عثمانیہ | ||||||
عملی زندگی | |||||||
پیشہ | سیاست دان ، سرکاری | ||||||
عسکری خدمات | |||||||
وفاداری | سلطنت عثمانیہ | ||||||
شاخ | بری فوج | ||||||
لڑائیاں اور جنگیں | روس کریمیائی جنگیں ، عثمانی-صفوی جنگ | ||||||
درستی - ترمیم |
سمیز احمد پاشا (انگریزی: Semiz Ahmed Pasha) (عثمانی ترکی زبان: سيمز أحمد پاشا; 1492 – 27 اپریل 1580)[1] ایک عثمانی سیاست دان تھا جس نے 13 اکتوبر 1579ء سے لے کر 27 اپریل 1580ء کو اپنی موت تک [1] سلطنت عثمانیہ کے صدر اعظم کے طور پر خدمات انجام دیں [2][3][4]۔
سیاسی عہدے | ||
---|---|---|
ماقبل | صدر اعظم 13 اکتوبر 1579 – 27 اپریل 1580 |
مابعد |