شادیپ سلوا

شادیپ سلوا
ذاتی معلومات
مکمل نامایلے ہیناڈیج شدیپ ندیجا سلوا
پیدائش (1978-08-18) 18 اگست 1978 (عمر 46 برس)
گال، سری لنکا
بلے بازیبائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیبائیں ہاتھ کا اسپن گیند باز
حیثیتگیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
واحد ایک روزہ (کیپ 36)24 جون 2008  بمقابلہ  بنگلہ دیش
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2006–2008متحدہ عرب امارات
2000–2001سیبسٹیانائٹس کرکٹ اینڈ ایتھلیٹک کلب
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ایک روزہ فرسٹ کلاس لسٹ اے
میچ 1 11 11
رنز بنائے 7 152 17
بیٹنگ اوسط 7.00 10.13 8.50
سنچریاں/ففٹیاں 0/0 0/0 0/0
ٹاپ اسکور 7 43 7
گیندیں کرائیں 42 1,061 397
وکٹیں 0 16 12
بولنگ اوسط 33.31 28.00
اننگز میں 5 وکٹ 0 0
میچ میں 10 وکٹ 0 0
بہترین بولنگ 3/53 2/13
کیچ/سٹمپ 0/– 1/– 1/–
ماخذ: CricketArchive، 3 جنوری 2009

ایلے ہیناڈیج  شادیپ ندیجا سلوا (پیدائش: 18 اگست 1978ء) سری لنکا میں پیدا ہونے والا کرکٹ کھلاڑی ہے جو متحدہ عرب امارات کی قومی کرکٹ ٹیم کے لیے کھیلا۔ [1] بائیں ہاتھ کے بلے باز اور بائیں ہاتھ کے آرتھوڈوکس سپن باؤلر ، اس نے 2008ء میں متحدہ عرب امارات کی قومی کرکٹ ٹیم کے لیے ایک ایک روزہ بین الاقوامی [2] کھیلا۔ اپنے کیریئر کے آغاز میں اس نے اپنے آبائی شہر سری لنکا میں سیباسٹیانائٹس کرکٹ اور ایتھلیٹک کلب کے لیے فرسٹ کلاس اور لسٹ اے کرکٹ کھیلی۔ [3] شدیپ سلوا ڈیزرٹ کیبز کرکٹ اکیڈمی کے کوچ ہیں جو شارجہ اور دبئی میں مقیم ہیں۔

حوالہ جات

[ترمیم]