شاہ عباس مسجد

Shah Abbas Mosque
بنیادی معلومات
مذہبی انتساباسلام
رسمشیعہ اثنا عشریہ
ملکآرمینیا
مذہبی یا تنظیمی حالتمسجد (1606–1828 (?))
تعمیراتی تفصیلات
نوعیتِ تعمیرMosque
طرز تعمیرایرانی فن تعمیر (Safavid style)
سنہ تکمیل1606
تفصیلات
مینار0

شاہ عباس مسجد ارمینیہ کے دار الحکومت یریوان میں ایک سولہویں صدی کی مسجد تھی۔ یہ ایرانی صفوید بادشاہ (شاہ) عباس اول (عظیم) کے دور حکومت میں تعمیر ہوئی تھی۔ گانجا میں شاہ عباس مسجد بھی، اسی وقت تعمیر کی گئی تھی۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]