شاہد (اداکار) | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 24 جولائی 1950ء (74 سال) لاہور |
عملی زندگی | |
پیشہ | اداکار |
اعزازات | |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
شاہد حمید (انگریزی: Shahid) جو فلمی دنیا میں صرف شاہد کے نام سے جانے جاتے ہیں ایک فلمی اداکار تھے جنھوں نے 1970ء اور 1980ء کی دہائی کی متعدد فلموں میں اداکاری کی۔ ان کی پہلی فلم انسو تھی جو سنہ 1971ء میں ریلیز ہوئی۔ انھوں نے 350 سے زیادہ فلموں میں کام کیا۔