شاہدره یا شاہدره باغ پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر لاہور کا مضافاتی علاقہ ہے جو دریائے راوی کے کنارے آباد ہے۔
یہ علاقہ تاریخی عمارت مقبرہ جہانگیر کی وجہ سے مشہور ہے جو مغل طرز تعمیر کا نادر نمونہ ہے۔ سکھ دور (1800ء تا 1839ء )میں اس مقبرے کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا گیا سکھوں نے یہاں سے قیمتی پتھر اکھاڑ لیا اور اپنی عمارات میں استعمال کیا جس کی وجہ سے اس عمارت کا حسن گہنا گیا اس کے علاوہ یہاں سکھ فوجی دستے مقیم رہتے تھے جس کی وجہ سے مقبرے کی رونق ختم ہو گئی ۔
اگرچہ انگریز دور میں اسے مسلمانوں کی تحویل میں دے دیا گیا مگر انگریز حکومت نے اس کی بہتری کی طرف کسی قسم کی توجہ نہ دی انگریزوں نے تاریخی فصیل کو گرا کر یہاں سے ریلوے لائن بچھا دی جس کی وجہ سے نور جہان کا مقبرہ احاطہ سے باہر چلاگیا ،آج یہ مقبرہ حکمرانوں اور ارباب اقتدار کے سامنے ماتم کناں دکھائی دیتا ہے۔
قومی شاہراہ (جی ٹی روڈ) اس علاقہ کے درمیان سے گزرتی ہے۔
شاہدره باغ ریلوے اسٹیشن پاکستان ریلویز کی کراچی - پشاور مرکزی ریلوے لائن پر شاہدره باغ میں واقع ہے۔ یہاں کچھ اکسپريس ٹرینیں روکتیں ہیں۔ یہ شاہدره باغ - سانگلہ ہل اور شاہدره باغ - نارووال برانچ ریلوے لائنوں کا جنکشن بھی ہے۔
|
---|
اندرون لاہور | | |
---|
راوی ٹاؤن |
- کوٹ بیگم (یو سی 1)
- Kot Mohibbu (یو سی 2)
- عزیز آباد (یو سی 3)
- فیصل باغ (یو سی 4)
- قیصر (یو سی 5)
- Dhair (یو سی 6)
- شاہدره باغ (یو سی 7)
- Jia Musa (یو سی 8)
- قلعہ لچھمن سنگھ (یو سی 9)
- Palmandi (یو سی 10)
- صدیق پورہ (یو سی 11)
- بنگالی باغ (یو سی 12)
- صدیقیہ کالونی (یو سی 13)
- Bhamman (یو سی 14)
|
---|
شالامار ٹاؤن |
- بھگت پورہ (یو سی 15)
- گجر پورہ (یو سی 16)
- رحمت پورہ (یو سی 17)
- بیگم پورہ (یو سی 18)
- چاہ میراں (یو سی 19)
- بلال باغ (یو سی 20)
- مکھن پورہ (یو سی 21)
- کوٹ خواجہ سعید (یو سی 22)
- شاد باغ (یو سی 23)
- وسن پورہ (یو سی 24)
- فیض باغ (یو سی 25)
- فاروق گنج (یو سی 26)
- کراؤن پارک (یو سی 33)
- مادھو لال حسین (یو سی 34)
- محمد پورہ (یو سی 35)
- باغبانپورہ (یو سی 36)
- انگوری باغ (یو سی 46)
- مجاہد آباد (یو سی 47)
|
---|
گلبرگ ٹاؤن | |
---|
عزیز بھٹی ٹاؤن |
- ہربنس پورہ (یو سی 41)
- راشد پورہ (یو سی 43)
- فتح گڑھ (یو سی 44)
- نبی پورہ (یو سی 45)
- مغلپورہ (یو سی 48)
- میاں میر (یو سی 54)
- مصطفی آباد (یو سی 55)
- غازی آباد (یو سی 56)
- تاج باغ (یو سی 57)
- تاج پورہ (یو سی 58)
- الفیصل (یو سی 59)
- گلدشت (یو سی 60)
- Bhangali (یو سی 61)
|
---|
داتا گنج بخش ٹاؤن |
- قصور پورہ (یو سی 67)
- امین پورہ (یو سی 68)
- کریم باغ (یو سی 69)
- گنج کلاں (یو سی 70)
- بلال گنج (یو سی 71)
- انارکلی بازار (یو سی 72)
- گوالمنڈی (یو سی 73)
- Sare Sultan (یو سی 74)
- قلعہ گجر سنگھ (یو سی 77)
- ریس کورس پارک (یو سی 78)
- مزنگ چونگی (یو سی 79)
- جناح حال (یو سی 80: اسلام پورہ, کرشن نگر)
- رضوان باغ (یو سی 81)
- اسلام پورہ (یو سی 82)
- چوہان باغ (یو سی 83)
- ساندہ، لاہور (یو سی 85)
- ساندہ خورد (یو سی 86)
- شادمان (یو سی 94)
|
---|
سمن آباد ٹاؤن |
- ابوبکر صدیق (یو سی 84)
- شام نگر (یو سی 87)
- گلدشت (یو سی 88)
- گلشن راوی (یو سی 89)
- بابو صابو (یو سی 90)
- رضوان پارک (یو سی 91)
- سوڈیوال (یو سی 92)
- بہاولپور (یو سی 93: اسلامیہ پارک)
- اچھرہ (یو سی 100)
- نیا سمن آباد (یو سی 101)
- شاہ جمال (یو سی 102)
- پکی ٹھٹھی (یو سی 103)
- کشمیر (یو سی 104)
- نواں کوٹ (یو سی 105)
- سمن آباد (یو سی 106)
- رحمان پورہ (یو سی 107)
- گلشن اقبال (یو سی 108)
- سکندر (یو سی 109: مصطفی ٹاؤن، لاہور)
- مسلم ٹاؤن، لاہور (یو سی 115)
|
---|
اقبال ٹاؤن | |
---|
واہگہ ٹاؤن |
- دروغے والا (یو سی 42)
- محمود بوٹی (یو سی 37)
- سلطان محمود (یو سی 38)
- ڈوگری کلاں (یو سی 51)
- مسلم آباد (یو سی 39)
- سلامت پورہ (یو سی 40)
- Lakhodher (یو سی 49)
- Bhaseen (یو سی 50: باٹاپور)
- Minhala (یو سی 53)
- بركى، پاکستان (یو سی 62)
- حیدریہ (یو سی 65: گھرکی)
|
---|
نشتر ٹاؤن | |
---|
لاہور کنٹونمنٹ | |
---|