شرد ملہوتررا | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 9 جنوری 1983ء (41 سال) ممبئی |
شہریت | بھارت |
عملی زندگی | |
مادر علمی | نیو یارک فلم اکیڈمی |
پیشہ | اداکار ، فلم اداکار ، ٹیلی ویژن اداکار |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
شرد ملہوتررا ایک بھارتی فلم اور ٹیلی ویژن اداکار ہے۔ وہ 9 جنوری، 1983ء کو ممبئی میں پیدا ہوا تھا۔ 2003ء میں اس نے سینٹ زیورئر کالج، کولکتہ میں اپنی تعلیم مکمل کی. انھوں نے 2006ء میں ایک سیریل (کبھی تو نظر ملاؤ) کے ساتھ اپنا کیریئر شروع کیا جس میں وہ ایک چھوٹا کردار ادا نبھائے تھے.
ویکی ذخائر پر شرد ملہوتررا سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |