شمس علی قلندر | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1874ء پنجاب |
تاریخ وفات | 6 ستمبر 1966ء (91–92 سال) |
عملی زندگی | |
پیشہ | شاعر |
درستی - ترمیم |
سائیں فقیر محمد شمس علی قلندرسلسلہ اویسییہ قادریہ نوشاہی کے مشہور بزرگ ہیں۔
ان کی ولادت 1874ء میں شمس آباد تحصیل دیپالپور ضلع اوکاڑہ پنجاب پاکستان میں ہوئی۔
حجرہ شاہ مقیم میں ساری زندگی گزاری
صاحب تصنیف ہیں تیغ برہنہ کتاب لکھی
6 ستمبر 1966 کووفات پائی شمس آباد میں مدفون ہیں[1]