شمیم احمد (بھارتی سیاست دان) | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
شہریت | بھارت |
جماعت | راشٹریہ جنتا دل |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
درستی - ترمیم |
شمیم احمد (پیدائش: 6 جنوری 1972ء) ، ایک ہندوستانی سیاست دان ہیں جن کا تعلق راشٹریہ جنتا دل سے ہے۔ وہ 2015ء اور 2020 ءمیں نارکٹیہ سے بہار قانون ساز اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے تھے۔ [1] [2] [3]