شہدادپور

شہدادپور
 

انتظامی تقسیم
ملک پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[1]
متناسقات 25°55′22″N 68°37′14″E / 25.92277778°N 68.62055556°E / 25.92277778; 68.62055556   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابل ذکر
جیو رمز 1165635  ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Map

شہدادپور (انگریزی: Shahdadpur) پاکستان کے صوبہ سندھ میں واقعے ضلع سانگھڑ کا قدیم شہر ہے جو مانکانی تالپور خاندان کے چشم و چراغ میر شہداد خان نے تعمیر کیا تھا۔ اس لیے اس شہر پر شہدادپور نام پڑا۔ شہدادپور ضلع سانگھڑ کی تحصیل بھی ہے۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1.   ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں"صفحہ شہدادپور في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 نومبر 2024ء