شیخ ریحانہ | |
---|---|
(بنگالی میں: শেখ রেহানা আফা) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 13 ستمبر 1955ء (70 سال) تنگی پورہ ذیلی ضلع |
شہریت | عوامی جمہوریہ بنگلہ دیش پاکستان |
جماعت | بنگلہ دیش عوامی لیگ |
والد | شیخ مجیب الرحمٰن |
والدہ | شیخ فضیلت النساء |
بہن/بھائی | حسینہ واجد ، شیخ کمال ، شیخ جمال ، شیخ رسول |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
مادری زبان | بنگلہ |
پیشہ ورانہ زبان | بنگلہ |
درستی - ترمیم |
شیخ ریحانہ (پیدائش: 13 ستمبر 1957ء)[1] بنگلہ دیش کی سیاسی جماعت بنگلہ دیش عوامی لیگ کی سیاست دان ہیں۔ جو بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ کی چھوٹی بہن اور [2] شیخ مجيب الرحمٰن کی بیٹی ہیں۔[3]