شیر خان (فلم)

شیر خان
Original titleSher Khan
ہدایت کاریونس ملک
لطیف شاھین
ندیم عباس
پروڈیوسرانور کمال پاشا
تحریرناصر ادیب
ستارے
راویچوہدری محمد اعظم
موسیقیوجاہت عطرے
سنیماگرافیغضنفر علی
ایڈیٹراصغر
مرید حسین
پروڈکشن
کمپنی
تقسیم کارالکویت فلمز
تاریخ نمائش
دورانیہ
165 دقیقہ
ملک پاکستان
زبانپنجابی
بجٹ5 million (امریکی $70,000)
باکس آفس23 billion (امریکی $320 ملین)

شیر خان (انگریزی: Sher Khan) پنجابی زبان میں فلم کا آغاز کیا۔ فلم كى نمائش 2 اگست، 1981ء كو ہوئى یہ پاکستانی، ایکشن اور موسیقی فلموں میں پائی جاتی ہیں۔ فلم کے ہدایتکار یونس ملک تھے۔ فلمسازی کی تھی انور کمال پاشا۔ س فلم کے گیتوں کے موسیقار وجاہت عطرے تھے۔ اس فلم میں گیت پاکستان کے مشہور و معروف گلوکاروں نور جہاں اور مسعود رانا نے گائے۔ فلم کی لسٹ ریکارڈنگ میں شامل ایم ظفر انھوں نے گیتوں کی بہترین ریکارڈنگ کی اور شاعر وارث لدھیانوی، خواجہ پرویز کی طرف سے دھنیں بنے ہوئے تھے۔ اس کی مثال ملنا ذرا مشکل ہو گی،اقبال حسن نے ’’شیرخان‘‘ کے ٹائٹل رول کو یادگار بنادیا ۔ بہت کم لوگ جانتے ہوں گے ’’شیر خان‘‘ کا ٹائٹل رول سب سے پہلے اردو فلموں کے لیجنڈ اداکار محمد علی کو پیش کیا گیا تھا لیکن اس وقت انھوں نے ایک پنجابی فلم میں کام کرنا اپنی توہین سمجھا تھا جس پر بعد میں وہ بہت پچھتائے ہوں گے کیونکہ اردو فلموں کے زوال کے بعد انھیں درجن بھر پنجابی فلموں میں ایسے کردار دار کرنا پڑے تھے۔[1]

عیدالفطر 12 اگست 1981ء کو ریلیز ہونے والی سپرہٹ فلم شیرخان کے مرکزی کردار نے ایکشن پنجابی فلموں کے دور میں اقبال حسن کو سلطان راہی اور مصطفیٰ قریشی کے بعد تیسرا کامیاب ترین فلمی اداکار بنا دیا تھا اور فلموں کی کہانیاں انھی تینوں کرداروں کو سامنے رکھ کر لکھی جاتی تھیں۔ [2]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Sher Khan Movie Details Islamabad"۔ Lok Virsa Mandwa Film Club screening Punjabi musical actioner Sher Khan’ today (Saturday) at Actress Bahar is expected to be special guest۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-08-21
  2. "Anjuman in Sher Khan (1981)"۔ box-office success۔ 2017-10-17 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-08-16

بیرونی رابطہ

[ترمیم]