شیعہ کتب کی فہرست

بسم الله الرحمن الرحیم

مضامین بسلسلہ اسلام:
اہل تشیع
کوئی جوان نہیں سوائے علی کے اور کوئی تلوار نہیں سوائے ذو الفقار کے

یہ اہل تشیع کی کلیدی حیثیت کی حامل کتب اسلامیہ کی فہرست ہے۔

اصول کافی کی جلد
كتاب مؤلف تعداد احادیث وضاحت
کتاب الکافی ثقہ إسلام شیخ محمد بن یعقوب بن إسحاق كلینی (329ھ) 16199 یہ کتاب شیعہ کی اہم ترین مآخذ حدیثی ہے۔ متعدد بار چھپ چکی ہے۔ اس کی بہت سی شروح لکھی جا چکی ہیں شاید سب سے اہم شرح علامہ مجلسی کی كتاب "مرآۃ عقول فی شرح اخبار رسول" جو 26 جلدوں میں ہے ہو۔
من لا یحضرہ فقیہ محمد بن علی بن حسین بن بابویہ قمی معروف بالشیخ صدوق (381ھ) 5998 قام بشرح ہذا كتاب محمد تقی مجلسی فی كتابہ قیم "روضہ متقین فی شرح من لا یحضرہ فقیہ" ویقع فی اربعہ عشر مجلداً۔
التہذیب ابی جعفر محمد بن حسن طوسی (460ھ) 13095 إسمہ "تہذیب احكام فی شرح مقنعہ للشیخ مفید" وہو شرح لكتاب مقنعہ للمفید الذی ہو استاذ مؤلف۔ وقد شرع مؤلف بكتابہ ہذا كتاب منذ سنہ 410ھ حیث كان عمرہ آنذاك 25 عاماً۔ وقام بشرح ہذا كتاب علامہ مجلسی ایضاً فی كتابہ ملاذ اخیار فی فہم تہذیب اخبار ویقع فی ستہ عشر مجلداً۔
الاستبصار ابی جعفر محمد بن حسن طوسی (460ہ) 5511 مکمل نام "الاستبصار فیما اختلف فیہ من الاخبار".
بحار الانوار علامہ محمد باقر بن محمد تقی مجلسی (1111ہ) مائہ وعشر مجلدات إسم كتاب "بحار الانوار جامعہ لدرر اخبار ائمہ اطہار".
وسائل الشیعة الشیخ محمد بن حسن حر عاملی (1104ہ) 35868 إسم كتاب "وسائل شیعہ إلى تحصیل مسائل شریعہ ویُعرف شیخ حر قدس سرہ بصاحب وسائل۔
مستدرك الوسائل المحدث میرزا حسین بن محمد تقی نوری طبرسی (1320ہ) 23158 إسم كتاب "مستدرك وسائل ومستنبط مسائل" ویُعرف شیخ نوری بصاحب مستدرك.
الوافی محمد محسن بن مرتضى بن محمود مشہور بلقب فیض كاشانی (1091ہ) 25703 یقع فی ستہ وعشرین مجلداً وہو من تالیف فیض كاشانی صاحب تفسیر معروف بتفسیر صافی۔
كتاب سلیم بن قیس سلیم بن قیس ہلالی (76ہ) --- سلیم بن قیس ہلالی من اصحاب امیر مؤمنین علی بن ابی طالب علیہ سلام۔
الخصال محمد بن علی بن حسین بن بابویہ قمی معروف بالشیخ صدوق (381ہ) --- ---
عیون اخبار رضا محمد بن علی بن حسین بن بابویہ قمی معروف بالشیخ صدوق (381ہ) --- ---
امالی صدوق محمد بن علی بن حسین بن بابویہ قمی معروف بالشیخ صدوق (381ہ) --- ---
امالی مفید محمَّد بن محمَّد بن نعمان بن عبد سَّلام عكبری معروف بالشیخ مفید (413ہ) --- سید طائفة، نابغہ عراق صاحب اوائل مقالات وتصحیح اعتقادات و ہذہ كتب تی تركت اثراً كبیراً فی اوساط شیعیة.
الصحیح من سیرہ نبی اعظم، اس کتاب کی 35 جلدیں جو سیرت نبوی پر ہیں

دعا اور زیارات

[ترمیم]
فائل:Al-mizan.jpg
المیزان فی تفسیر قرآن رغم حداثتہ، إلا انہ من اشہر كتب تفسیر

قرآن

[ترمیم]

تحفہ اثنا عشریہ کے فارسی جوابات

1۔النزھۃ الاثنی عشریہ ،(فارسی)شہید رابع حکیم میرزا محمد کامل بن احمد خان طبیب کشمیری دہلوی(1150ھ۔ 1235ھ)، تحفہ کی اشاعت کے دو سال کے اندر ہی اس کا مکمل جواب۔تحفہ کے تمام بارہ ابواب کے جواب میں بارہ جلدیں(ہر باب کے جواب میں ایک جلد،پہلی ، تیسری ، چوتھی ، پانچویں اور نویں جلدیں لکھنؤ ، دہلی اور لدھیانہ میں شائع ہوئیں باقی جلدوں کا پتہ نہیں چلا ۔ علامہ سعید اختر صاحب کے مطابق اس کی تیسری جلد کا قلمی نسخہ انڈیا آفس لائبریری کے دہلی پرشین کلکشن میں ہے اب انڈیا آفس برٹش لائبریری میں ضم ہو گئی ہے۔اور نویں جلد کا خطی نسخہ رضا لائبریری رام پور میں موجود ہے، علامہ مرتضی حسین فاضلؔ کے مطابق ایک نسخہ کتب خانۂ مکتبۃالعلوم کراچی میں اور خطی نسخہ مولانا محمد مصطفی جوہر صاحب کے کتاب خانے میں موجود ہے

2۔حسام الاسلام و سہام الملام(فارسی)، علامہ غفرانمآبؒ، تحفہ کے باب ششم کے جواب میں۔ مطبوعہ کلکتہ

3۔ تتمہ صوارم الہیات، غفرانمآبؒ، باب ھفتم کی رد میں، شائع شدہ 1295ھ۔ 1878ء ۔

4۔ رسالہ غیبت(فارسی)، سید دلدار علی غفرانمآبؒ، باب ھفتم کے جواب میں۔ مطبوعہ کلکتہ، و سلطان المنابع 1269ھ۔

5۔ احیا السنۃ و امام البدعۃ (فارسی)، غفرانمآبؒ، تحفہ کے باب ہشتم کے جواب میں۔ مطبوعہ لکھنؤ و لدھیانہ

6۔ ذو لفقار(فارسی)، غفرانمآبؒ،باب دوازدہم کی رد میں۔مطبوعہ لدھیانہ

7۔ کشف الشبہ عن حکم المتعہ،فارسی، 66 صفحہ، علامہ احمد بن محمد علی بن استاد کل آقای بہبہانیؒ(1191ھ۔ 1235ھ)

8۔ہدیۃ العزیز (فارسی)،خیر الدین محمد الہ آبادی (1250ھ)،باب چہارم کی رد ۔

9۔سیف ناصری، (فارسی)مفتی سید محمد قلی نیشاپوریؒ(م 1260ھ) (علامہ میر حامد حسینؒ کے والد)، باب اول کی رد میں۔ اس کے دو قلمی نسخوں کا تذکرہ علامہ سعید اختر نے کیا ہے جس میں سے ایک ان کے ذاتی کتب خانہ میں ہے۔

10۔تقلیب المکائد  (فارسی)،مفتی سید محمد قلیؒ،باب دوم کی رد میں۔(مطبوعہ دہلی)

11۔برھان السعادات، (فارسی) مفتی سید محمد قلیؒ ، تحفہ کے باب ہفتم کی رد میں۔مخطوطہ رضا لائبریری

12۔تشیید المطاعن (فارسی) مفتی سید محمد قلیؒ،باب ہشتم کی رد میں ۔ (دو ضخیم جلدوں میں)مطبوعہ لدھیانہ ، کچھ عرصہ پہلے قم میں شائع ہوئی

13۔مصارع الافہام لقلع الاوھام، مفتی سید محمد قلیؒ،باب یازدہم کے جواب میں ۔

14۔نفاق الشیخین بحکم صحیحین، فارسی، سید محمد قلی،مطبوع(مولانا طاہر اعوان صاحب نے اس کتاب کو تحفہ کے جواب میں شمار کیا ہے لیکن بظاہر یہ تحفہ کے جواب میں نہیں ہے)

15۔الوجیزۃ فی اصول الدین(فارسی)،سبحان علی خان لکھنوی ہندی(م 1264ھ)،دو جلدوں میں(مصنف نے اصول سے متعلق بحث کو پیش کیا پھر امیر المؤمنینؑ کی امامت پر دلالت کرنے والی احادیث کو بیان کیا اس کے بعدصاحب تحفہ کے اعتراضات کو نقل کر کے ان کا جواب دیا ہے

16۔ بہجۃ البرھان(فارسی)، سید جعفرابو علی ، باب نہم کی رد میں۔ مخطوطہ ناصریہ لائبریری

17۔ تکسیر الصنمین (فارسی)،سید جعفرابو علی،باب دہم کی رد میں۔ناصریہ لائبریری.

17۔ بوارق موبقہ (فارسی)بحث امامت،سلطان العلماء سید محمد ؒ،باب ہفتم کی رد میں۔

19۔ جواہر عبقریۃ در رد تحفہ اثنا عشریہ  (فارسی)،باب ہفتم، مفتی سید محمد عباس شوشتریؒ (م 1306ھ)۔مطبوعہ لکھنؤ


تحفہ اثنا عشریہ کے دیگر زبانوں میں جوابات

1۔تجھیز الجیش لکسر صنمی قریش، حسن بن امان دہلوی عظیم آبادی نزیل کربلا (۔۔۔۔ حدود 1260ھ)۔

2 ۔ حدیقہ سلطانیہ در مسائل ایمانیہ (باب چہارم) سیدالعلماء سید حسن علیین مکان( 1211ھ۔ 1273ھ)باب ہفتم کی ردّ۔

3۔الھدایۃ السنیۃ فی ردّ التحفۃ الاثناعشریۃ، عمدۃ العلماء محمد ھادی نقوی ابن سید مہدی نصیر آبادیؒ (1228ھ۔ 1275ھ).

4۔تحفہ حنفیہ بہ جواب تحفہ اثنا عشریہ،زین العابدین خان 1275ھ۔

5۔ برھان الصادقین، علامہ سید جعفر المعروف ابو علی خان موسوی بنارسی دہلوی(حدود 1280ھ)، باب ھفتم کی رد میں۔

6۔ امامۃ(عربی)، سلطان العلماء سید محمد ابن غفرانمآبؒ(1199ھ۔ 1284ھ)، باب ھفتم کی رد میں۔کتاب مبسوط بحث امامت.

7۔ طرد المعاندین ، سلطان العلماء سید محمدؒ۔تحفہ کے باب ھفتم کے جواب میں.

8۔ بارقہ ضیغمیہ در موضوع متعہ،سلطان العلماء سید محمد ؒ،باب دھم کی رد میں۔

9۔ طعن الرماح، سلطان العلماء سید محمدؒ، باب دھم کی رد۔ مطبوعہ لکھنؤ۔

10۔تحفہ کے بعض ابواب کی ردّ، سید احمد علی بن سید عنایت حیدر محمد آبادی، (1206ھ۔1295ھ).

11۔عبقات الانوار فی مناقب الائمۃ الاطہار (تحفہ کے جواب میں سب سے مشہور اور سب سے اہم کتاب جس کی کل جلدوں کی تعدا د 12 بیان کی گئی ہے اور 16 جلدیں شائع ہو چکی ہیں) علامہ میر حامد حسین موسویؒ ۔ ( 1246ھ۔1306ھ)

13 ۔ حدیث ثقلین( رد بحث ثقلین در تحفہ )، حکیم امجد علی خان ابن حکیم ابو علی خان امروہوی (1318ھ، 1900ء)۔

14۔ ’’بیان تصحیف المنحۃ الالہیۃ عن النفثۃ الشاطنیۃ‘‘(تین ضخیم جلد یں) شہید مسموم آیۃاللہ العظمیٰ شیخ مہدی بن حسن خالصی کاظمیؒ (1276ھ۔ 1343ھ) ،(عربی تلخیص کا جواب)

15۔ رسالہ نافعہ در جواب تحفہ اثنا عشریہ، علامہ سید مقرب علی زائر (1259ھ۔ 1345ھ)

16۔ النار الحاطمہ لقاصۃ احراق بیت فاطمہ، سید مقرب علی ابن سید شیر علی نقوی (1259ھ۔ 1345ھ) جگرانوںلدھیانہ، انتشارات مجمع البحرین ترجمہ تشیید المطاعن۔

17۔رد التحفہ ترجمہ نزہہ اثنا عشریہ، مولانا سید محمد حیدر نقوی ؒابن فخرالحکماء مولانا سید علی اظہر(م 1345ه، 1926ء)، مطبوعہ ادارہ اصلاح.

18۔ تحفۃ السنۃ (اردو)،مرزا محمد ہادی رسوا بن میرزا محمد تقی لکھنویؒ(1275ھ۔ 1350ھ)،15 جلدوںمیں۔( خطی نسخہ واعظین کے کتب خانہ میں موجود ہے).

19۔ المرافعات، علامہ سید علی اظہر نقوی کھجوی، بانیٔ ادارۂ اصلاح(1352ھ)

20۔آلوسی والتشیع، آیۃ اللہ العظمیٰ مرزا فتح اللہ شیخ الشریعۃ اصفہانی اور آقای سید محمد کاظمی قزوینی (1335ھ۔ 1414ھ) ابن آیۃاللہ العظمیٰ سید مھدی قزوینی (1282ھ۔ 1359ھ) ،(عربی تلخیص کا جواب)

21۔ جوہر قرآن(اردو)، علامہ سید علی حیدر نقویؒ ، مدیر اول ماہنامہ اصلاح(1303ھ۔ 1380ھ)،(میاں بیوی کے درمیان مناظرہ کی صورت میں لکھی گئی اس کتاب میں صاحب تحفہ کے اکثر اعتراضات نقل کر کے اس کے  جوابات دیے ہیں)۔(متعدد مرتبہ ادارہ اصلاح سے شائع ہو چکی ہے اور عنقریب دوبارہ شائع ہونے جارہی ہے۔)

22۔ثمرات، مولانا سید محسن نواب صاحبؒ (1329ھ۔ 1389ھ)۔باب ہفتم کی رد۔ سید محسن نواب صاحبؒ نے خلاصہ عبقات الانوار حدیث مدینۃ العلم بھی تحریر کی ہے۔

23۔جواب تحفہ(باب اول، دوم، چہارم، پنجم، ششم اور باب دھم کا جواب)، افتخارالعلماء مولانا سعادت حسین خان صاحب (1325ھ۔ 1409ھ). یہ کتاب ’’نزہہ اثنا عشریہ ‘‘ کا خلاصہ ہے ، جو خطی ہے اور مرحوم کے نواسے مولانا ظہیر احمد افتخاری صاحب کے پاس موجود ہے۔

24۔ ’’نقض المنحۃالآلوسیۃ‘‘ ،محمد بن طاہر سماوی فضلی نجفی (1292ھ۔ 1371ھ) (عربی تلخیص کا جواب)۔

25۔ رد تحفہ اثنا عشریہ، شیخ الجامعہ علامہ اختر عباسؒ(1341ھ۔ 1420ھ)

26۔جاگیر فدک(تحفہ اور دیگر کتب اہل سنت کے فدک سے متعلق جواب)، علامہ غلام حسین نجفی ؒ 1426ھ۔(اعوان)

27۔ سھم مسموم فی جواب نکاح ام کلثوم(تحفہ اور دیگر کتب اہل سنت کا حضرت ام کلثوم ؑ کے عقد سے متعلق جواب)، غلام حسین نجفی ؒ 1426ھ۔

28۔ھدیۃ السنیۃ( 2 جلد)، ملک آفتاب حسین مدظلہ(مولف کے مطابق آمادہ چاپ ہے)

29۔ادلہ نقلیہ در ثبوت تقیہ، سید حافظ علی نہٹوری بجنوری لدھیانہ(تقیہ سے متعلق تحفہ کا جواب).

30۔تکمیل قرآن (قرآن و شیعہ سے متعلق تحفہ کا جواب)، سید محمد حسین دہلوی۔

31۔ التمییز بین صواعق الکابلی و تحفہ عبد العزیز، حکیم سید حسین گریاںؔ زیدی لکھنوی۔مطبع تصویر عالم لکھنوی 1979۔

32۔ھدیہ اثنا عشریہ ترجمہ نزھۃ اثنا عشریہ جلد نہم ، جناب سید حسین بریلوی(دہلی پریس).

33۔تحفہ منقلبہ،فارسی، جناب سید رضاء الحسن ابن سید باقر علی نقوی، لکھنؤ مطبع احمدی 1313ھ۔

34۔ تحفه سجادیه، مولانا سید سجاد المعروف سید محمد رضوی۔( تحفه كے طعن فدك كا جواب)

35۔ تحفه اثنا عشریه كا معیار تهذیب، مولانا سید علی اختر رضوی گوپالپوری، (م 26 ذی قعدہ 1422ھ)

36۔نفحات الریاحین فی احوال سیدنا خاتم النبیین (اس کتاب کا آخری حصہ تحفہ کی فدک کی بحث کا جواب ہے).

37۔ھدیہ حسینیہ بجواب تحفہ اثنا عشریہ، مولف نامعلوم، اردو ، مطبوع، ( یہ کتاب منشورات کتب خانہ اثنا عشریہ لکھنؤ کی فہرست ،1901ء میں کتاب ارغام المارکین کے آخری صفحہ پر متعارف کرائی گئی ہے۔).

38۔بررسی تناقضات تحفہ اثنا عشریہ۔مولف :نا معلوم۔

فائل:المراجعات.jpg
المراجعات كتاب للسید عبد الحسین شرف الدین، تحتوی مراسلاتہ مع شیخ الازہر سلیم بشری لغایہ اعتناقہ مذہب اہل بیت

فتاوى اور استفتاءات

[ترمیم]

فتاوی جات

رسالہ عملیہ

[ترمیم]

تاریخ

[ترمیم]

متفرقہ

[ترمیم]

دیگر

[ترمیم]

مزید دیکھیے

[ترمیم]

بیرونی روابط

[ترمیم]

شیعہ آن لائن مآخذ:

بلاغ نیٹ ورک:

حوالہ جات

[ترمیم]