صحیح ابی عوانہ

مسند ابوعوانہ
مصنفابو عوانہ الاسفرائنی
اصل عنوانمسند ابي عوانه
زبانعربی
صنفحدیث collection

صحیح ابی عوانہ جس کا دوسرا نام مستخرج ابی عوانہ بھی ہے، اس کے مصنف الحافظ يعقوب بن اسحاق الاسفراينی متوفَّى: 316ھ ہیں۔ یہ کتاب صحيح مسلم کی شرائط پر لکھی گئی ابن حجر نے کہا بہت سی ایسی حدیثیں اس میں بیان ہوئیں جو امام مسلم نے اپنی صحیح میں شامل نہ کی تھیں اسے فقہی کتب کی طرز پر مرتب کیا۔[1]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. كشف الظنون عن اسامی الكتب والفنون، مؤلف:حاجی خليفہ ناشر: دار الكتب العلمیہ