صدر الشریعہ اصغر

علامہ   ویکی ڈیٹا پر (P511) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
صدر الشریعہ اصغر
(عربی میں: عُبيد الله بن مسعود بن محمود بن أحمد المحبوبي البُخاري الحنفي ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
معلومات شخصیت
وفات سنہ 1346ء [1]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بخارا [2]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ فطرت پسند ،  ماہرِ لسانیات ،  ماہر فلکیات ،  عالم ،  محدث ،  مفسر قرآن ،  مصنف   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان عربی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل اسلامی عقیدہ ،  علم کلام ،  فقہ ،  اصول فقہ ،  علم حدیث ،  تفسیر قرآن ،  نحو ،  منطق ،  اسلامی فلسفہ ،  فلکیات ،  علوم فطریہ   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مؤثر ابو حنیفہ ،  ابومنصور ماتریدی ،  امام سرخسی   ویکی ڈیٹا پر (P737) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تحریک ماتریدیہ اہلسنت   ویکی ڈیٹا پر (P135) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

صدر الشریعہ اصغر فقہ حنفی کے صاحب اصول، نحوي، اديب ومحدّث ومفسّر ومنطقی ہیں انھیں ابن تاج الشريعہ بھی کہا جاتا ہے۔ صدر الشریعہ کی اصطلاح فقہ حنفی میں تین شخصیات کے متعلق استعمال ہوتی ہے۔
صدر الشریعہ اکبر ، صدر الشریعہ اصغر، صدر الشریعہ الاصغر یا صدر الشریعہ الثانی سے پہچانے جاتے ہیں اور صدر الشریعہ مفتی امجد علی اعظمی الھندی۔

نام

[ترمیم]

عُبيد اللہ بن مسعود ابن تاج الشریعہ الاصغر یا صدرالشریعہ الثانی یہ شارح الوقایہ ہیں تعلیم اپنے دادا تاج الشريعہ محمودسے حاصل کی۔

وفات

[ترمیم]

ان کا سنہ وفات 747ھ، بمطابق1346ء ہے۔[3]

تصنیف

[ترمیم]

وقایہ کی شرح جو مدارس کے نصاب میں داخل ہے، یہ نظام الدین اولیاء کے مریدین سے ہیں ان کا زمانہ سلطان غیاث الدین تغلق کا ہے۔ یہ مولانا ظہیر الدین بکھری کے شاگرد تھے۔[4]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. مصنف: خیر الدین زرکلی — عنوان : الأعلام —  : اشاعت 15 — جلد: 4 — صفحہ: 197-198 — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://archive.org/details/ZIR2002ARAR
  2. مصنف: خیر الدین زرکلی — عنوان : الأعلام —  : اشاعت 15 — جلد: 4 — صفحہ: 197 — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://archive.org/details/ZIR2002ARAR
  3. مصطلحات الألقاب عند فقہا المذاہب الأربعہ۔ عبد الحق حميش، ناشر الشريعہ والدراسات الإسلامیہ الكويت
  4. فتاوی عالمگیری جلد 1 صفحہ 85 مکتبہ رحمانیہ لاہور