District Malir | |
---|---|
ضلع ملیر | |
سرکاری نام | |
ضلع ملیر کا نقشہ | |
ملک | پاکستان |
صوبہ | سندھ |
مرکزی شہر | ملیر |
پیشرو | ضلع کراچی شرقی (1972-1996) |
تشکیل | 1996 |
مرکزی دفتر | ڈی ایم سی ملیر |
انتظامی تقسیم | ۶
|
حکومت | |
• قسم | قصبہ بلدیاتی تنظیم (ٹاؤن میونسپل کارپوریشن) |
• قائم مقام منتظم (ڈپٹی کمشنر) | عرفان سلام میروانی |
• انتخابی حلقے | این اے۔229 (کراچی ملیر۔1) این اے۔230 (کراچی ملیر۔2) این اے۔231 (کراچی ملیر-3) |
رقبہ | |
• کل | 2,160 کلومیٹر2 (830 میل مربع) |
بلندی | 11 میل (36 فٹ) |
آبادی (مردم شماری پاکستان ۲۰۲۳ء) | |
• کل | 2,419,736 |
منطقۂ وقت | پاکستان کا معیاری وقت (UTC+05:00) |
• گرما (گرمائی وقت) | مشاہدہ نہیں کیا جاتا (UTC) |
رمزیہ ڈاک | 75050 |
ٹیلی فون کوڈ | 021 |
ضلع ملیر (Malir District) سندھ، پاکستان میں کراچی ڈویژن کا ایک انتظامی ضلع ہے جو 1996ء میں ضلع کراچی شرقی کی تقسیم کے نتیجے میں قائم ہوا۔ مردم شماری پاکستان ۲۰۲۳ء کے مطابق ضلع ملیر کی آبادی چوبیس لاکھ انیس ہزار 2,419,736 افراد پر مشتمل ہے۔ ضلع ملیر رقبے کے لحاظ سے کراچی ڈویژن کا سب سے بڑا ضلع ہے۔
مردم شماری پاکستان ۲۰۲۳ء کے مطابق ضلع ملیر کی آبادی 2,419,736 افراد پر مشتمل ہے جن میں مردوں کی تعداد 1,282,604 ہے جبکہ خواتین کی تعداد 1,136,907 ہے۔ ضلع ملیر کے شہری علاقوں کی آبادی 1,155,508 ہے جبکہ دیہی علاقوں میں 1,264,678 افراد آباد ہیں۔
زبانیں
مردم شماری پاکستان ۲۰۲۳ء کے مطابق ضلع ملیر میں 846,492 سندھی، 428,486 پشتو، 382,091 اردو/مہاجر، 240,591 پنجابی، 190,579 بلوچی، 137,791 ہندکو، 77,895 سرائیکی، 22,841 براہوی، 4,218 شینا، 1,842 میواتی، 1,710 بلتی، 1,358 کوہستانی، 58 کلاشہ، 76,717 دیگر زبانیں بولنے والے افراد ہیں۔
انتظامی تقسیم
ملیر ٹاؤن کل 7 یونین کونسلوں میں تقسیم ہے:
انتظامی تقسیم
بن قاسم ٹاؤن مندرجہ ذیل 7 یونین کونسلوں میں تقسیم ہے:
انتظامی تقسیم
گڈاپ ٹاؤن مندرجہ ذیل 8 یونین کونسلوں میں تقسیم ہے:
|