ضلع کورنگی


District Korangi
ضلع کورنگی
سرکاری نام
ضلع کورنگی کا نقشہ
ضلع کورنگی کا نقشہ
ملک پاکستان
صوبہ سندھ
ڈویژنکراچی ڈویژن
پیشروضلع کراچی شرقی (1972-2013)
تشکیل2013
قائم ازقائم علی شاہ (وزیر اعلیٰ)
مرکزی دفترڈی ایم سی کورنگی
انتظامی تقسیم
۴
  • کورنگی سب ڈویژن
    لانڈھی سب ڈویژن
    ماڈل کالونی سب ڈویژن
    شاہ فیصل سب ڈویژن
حکومت
 • قسمقصبہ بلدیاتی تنظیم (ٹاؤن میونسپل کارپوریشن)
 • قائم مقام منتظم (ڈپٹی کمشنر)سید جواد مظفر
 • انتخابی حلقےاین اے۔232 (کراچی کورنگی۔1)
این اے۔233 (کراچی کورنگی۔2)
این اے۔234 (کراچی کورنگی۔3)
رقبہ
 • کل108 کلومیٹر2 (42 میل مربع)
بلندی9 میل (30 فٹ)
آبادی (مردم شماری پاکستان ۲۰۲۳ء)
 • کل3,127,976
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+05:00)
 • گرما (گرمائی وقت)مشاہدہ نہیں کیا جاتا (UTC)
رمزیہ ڈاک74900
ٹیلی فون کوڈ021

ضلع کورنگی، کراچی کا چھٹآ ضلع ہے، اس میں کورنگی، شاہ فیصل کالونی، لانڈھی اور ماڈل کالونی کے علاقے شامل ہیں[1]۔یہ ضلع کراچی شرقی کی تقسیم کے نتیجے میں 2013ء میں قائم ہوا۔ مردم شماری پاکستان ۲۰۲۳ء کے مطابق ضلع کورنگی کی آبادی 3,127,976 افراد پر مشتمل ہے۔

تاریخ

[ترمیم]

2013ء میں قائم ہونے والا ضلع کورنگی 2013ء سے قبل ضلع کراچی شرقی کا حصہ تھا۔

علم آبادیات

[ترمیم]


ضلع کورنگی کی زبانیں (مردم شماری پاکستان ۲۰۲۳ء کے مطابق)

  اردو (70.48%)
  پنجابی (9.53%)
  سندھی (5.52%)
  پشتو (4.31%)
  سرائیکی (2.73%)
  ہندکو (2.64%)
  دیگر (4.79%)

حوالہ جات

[ترمیم]