ضلع | |
![]() ضلع ہنزہ | |
ملک | پاکستان |
انتظامی تقسیم | گلگت بلتستان |
قیام | جولائی 1, 1970 |
رقبہ | |
• کل | 38,000 کلومیٹر2 (15,000 میل مربع) |
آبادی (1998) | |
• کل | 243,324 |
• کثافت | 6.4/کلومیٹر2 (17/میل مربع) |
منطقۂ وقت | پاکستان معیاری وقت (UTC+5) |
ضلع ہنزہ (Hunza District) شمالی پاکستان میں گلگت بلتستان کا ایک ضلع ہے۔ اس کا قیام 2015ء میں عمل میں آیا اور اس کا انتظامی مرکز کریم آباد ہے۔[1]
![]() |
پیش نظر صفحہ گلگت بلتستان کی جغرافیہ سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |