طحہ صدیقی

طحہ صدیقی
 

معلومات شخصیت
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی انسٹی ٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن، کراچی   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ صحافی ،  معلم   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

طحہ صدیقی (ولادت؛ 1984ء) ایک پاکستانی صحافی ہیں جو فرانس کے شہر پیرس میں مقیم ہیں۔[1] انھوں نے کراچی کے انسٹی ٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن سے تعلیم حاصل کی۔ صدیقی کو 2014ء میں البرٹ لنڈریس پرائز ملا۔ [2] وہ سیف نیوز رومزآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ safenewsrooms.org (Error: unknown archive URL) کے بانی بھی ہیں۔[3] [4]

جنوری 2018ء میں اسلام آباد میں طحہ صدیقی کو کچھ مسلح افرادوں نے اغوا کرنے کی کوشش کی لیکن صدیقی فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ [5]

ایوارڈ

[ترمیم]
  • البرٹ لنڈریس پرائز (2014ء)

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Taha Siddiqui" 
  2. "IBA Alumnus, Taha Siddiqui, wins the Albert Londres Prize"۔ 25 اکتوبر 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 جولا‎ئی 2021 
  3. "آرکائیو کاپی"۔ 20 جولا‎ئی 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 جولا‎ئی 2021 
  4. "Taha Siddiqui | al Jazeera News | Today's latest from al Jazeera" 
  5. "Pakistan is my home. But as a journalist, my life is in danger there | Taha Siddiqui"۔ 5 اپریل 2018