ظفر احمد عثمانی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 4 اکتوبر 1892ء بھارت |
وفات | سنہ 1974ء (81–82 سال) پاکستان |
شہریت | پاکستان |
عملی زندگی | |
پیشہ | شاعر ، مفسرِ قانون |
پیشہ ورانہ زبان | عربی |
مؤثر | اشرف علی تھانوی ، ابو حنیفہ |
درستی - ترمیم |
ظفر احمد عثمانی (ولادت: 4 اکتوبر 1892ء - وفات: 1974ء) 20 ویں صدی کے سنی مسلم فقیہ تھے جو حنفی فقہ کے دیوبند مسلک سے تعلق رکھتے تھے اور آپ کو دیوبندی مکتب فکر میں اہم مقام حاصل ہے۔ آپ پاکستان تحریک کے ممتاز کارکن بھی تھے۔[1][2]