عابد علی (اداکار) | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 17 مارچ 1952ء کوئٹہ |
وفات | 5 ستمبر 2019ء (67 سال) کراچی |
وجہ وفات | امراض جگر |
شہریت | پاکستان |
اولاد | راحمہ علی ، ایمان علی |
عملی زندگی | |
پیشہ | اداکار ، ٹیلی ویژن اداکار |
اعزازات | |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
عابد علی ایک پاکستانی ٹیلی ویژن اداکار تھے جنھوں نے لالی وڈ اور بالی وڈ فلموں میں بھی کام کیا تھا۔
عابد علی 29 مارچ 1952 کو کوئٹہ میں پیدا ہوئے تھے، عابد علی کو امجد اسلام امجد کے لکھے ہوئے وارث ڈرامہ سے شہرت حاصل ہوئی، انھوں نے سینکڑوں ٹیلی ویژن ڈراموں اور درجنوں فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے۔
عابد علی حالیہ ریلیز ہونے والی فلم ہیر مان جا سنیما گھروں کی زینت بنی ہوئی ہے جس میں حریم فاروق اور علی رحمان نے مرکزی اداکار کیا ہے۔
عابد علی نے اے آر وائی ڈیجیٹل کے ڈرامے ’ٹوٹے ہوئے تارے‘ میں جلوہ گر ہوئے تھے جس میں نعمان اعجاز نے مرکزی کردار ادا کیا تھا۔
صدر پاکستان نے 1985 میں عابد علی کو پرائڈ آف پارفامنس سے نوازا۔ عابد علی حکمران جماعت پاکستان تحریک اںصاف (پی ٹی آئی) سے وابستہ تھے۔