عبادت خانہ مغل شہنشاہ جلال الدین اکبر کی فتح پور سیکری میں 1575ء میں تعمیر کی جانے والی ایک عمارت تھی جہاں اکبر مختلف مذاہب کے لوگوں کو باہمی ہم آہنگی کے لیے جمع کرتے تھے۔ یہیں انھوں نے دین الٰہی کی بنیاد رکھی تھی۔[1]