عبد الاحد کرزئی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
تاریخ پیدائش | سنہ 1922ء |
تاریخ وفات | 14 جولائی 1999ء (76–77 سال) |
طرز وفات | قتل |
شہریت | ![]() |
اولاد | حامد کرزئی |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
درستی - ترمیم ![]() |
عبد الاحد کرزئی (انگریزی: Abdul Ahad Karzai) (ولادت: 1922ء - وفات: 14 جولائی 1999ء) ایک افغان سیاست دان تھے۔ وہ افغان صدر حامد کرزئی کے والد تھے۔