عبد الالہ بن عبد العزیز آل سعود (عربی: عبد الإله بن عبد العزيز آل سعود) سعودی عرب کے پہلے بادشاہ عبد العزیز بن عبد الرحمن آل سعود کا بیٹا، آل سعود کا ایک رکن اور شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز آل سعود کا مشیر تھا۔